

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے ممبر، روزنامہ انکشاف کے فوٹو جرنلسٹ شہزاد خان اور ہم نیوز سے منسلک مصطفیٰ رزاق کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 8 نومبر بروز ہفتہ بوقت 2 بجے ٹی این ٹی کالونی جی

اسلام آباد(سعد عباسی) صدر بلڈرز ایسوسی ایشن ایم سی اے عمر انوار نے کہا ہے کہ سوسائٹی انتظامیہ کیطرف سے رہائشیوں اور بلڈرز کیلئے پانی کی بندش بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،ایسی ظالمانہ پالیسیاں سوسائٹی میں کی گئی سرمایہ کاری کیلئے خطرہ بن چکی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نظریاتی و فکری اساس کی ترجمان تنظیم تحریک نجات مظلومین کے چیف کوآرڈینیٹراور سابق وفاقی وزیر جے سالک کاقومی پرچم کے تقدس اور نیشنل ازم کے فروغ کیلئے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ جی سکس سے نیشنل پریس کلب ایف سکس تک تنہا مارچ،اس موقع

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ہسپتال حافظ آباد میں بنیادی سہولتوں کے فقدان،ایمرجنسی میں ای سی جی کرنے کے لیے لگانے والی جیل تک نہیں، ایس کے انجیکشن نہیں ہے محمد اشرف سکنہ محلہ قادرآباد حافظ آباد شخص کو ہارٹ اٹیک ہوا جسے اس کی فیملی علاج کے لیے

اسلام آباد (منصور ظفر) اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (اکرا) کے ایگزیکٹو ممبر اور معروف کرائم رپورٹر ابرار محمود کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ ترلائی میں ادا کی گئی، جس میں صحافتی، سماجی اور سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں اکرا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اسلام آباد گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ سید الطاف حسین شاہ، صدر سردار اظہر آزاد، سینئر نائب صدر محمد ظہور اعوان اور جنرل سیکریٹری سید خرم گیلانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام

راولپنڈی (عرفان حیدر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنانے کے مشن پر سرگرم عمل ہے۔ ادارہ نہ صرف شہر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے بلکہ اپنی نرسریز میں اعلیٰ نسل کے پھولوں اور پودوں کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان (GTEC) اور ازبکستان کی نیشنل اکنامک ایسوسی ایشن کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ معاہدے پر GTEC کے چیئرمین/سی ای او مظہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار طاہر محمود سے اسلام آباد گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کے صدر سردار اظہر آزاد، سینئر نائب صدر محمد ظہور اعوان اور جنرل سیکرٹری سید خرم گیلانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد گیسٹ ہاؤس انڈسٹری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر محمد حنیف مغل چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ تمام پاکستانی اب باشعور ہو کر اپنے حق کے لیے میدان عمل میں ائیں پاکستان تحریک شاد باد کا پلیٹ فارم تمام پاکستانیوں کے لیے حاضر ہے آئندہ بلدیاتی انتخابات