جمعرات,  26 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

یوم انہدام جنت البقیع کے جلوس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)یوم انہدام جنت البقیع کے جلوس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، جلوس اور مجلس پر 1000کے قریب افسران ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، ٹریفک پولیس کے 133سے زائد افسران و اہلکار ٹریفک ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،جلوس امام بارگاہ ناصر العزاء وارث خان

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سےفول پروف سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات، آر پی او بابر سرفراز الپا نے گزشتہ روزپاک نیوزی لینڈ پریکٹس سیشن کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،  اس موقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز

حریت لیڈر نعیم خان کے بھائی منیرخان چناؤی سیاست میں آگئے

راولاکوٹ(بیورورپورٹ) تہاڑ جیل دلی میں قید حریت لیڈر نعیم خان کے بڑے بھائی منیر خان بھارت نواز سیاسی گروپ نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ میں شامل ہوگئے اور اب وہ بارہمولہ لوک سبھا حلقے سے جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کی ٹکٹ پر چناؤ لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابقتہاڑ جیل دلی

وکلااور پولیس تنازعہ حل کرانے کیلئے  ڈپٹی کمشنر پونچھ میدان میں آگئے

راولاکوٹ (بیورورپورٹ )بیس روز سے جاری وکلا پولیس تنازعہ کو حل کرنے کیلئے  ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی نے شروعات کر دیں۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پونچھ اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان  باضابطہ مذاکرات کا أغاز شروع ہو گیا ۔ مذاکرات کا پہلا سیشن انتہاٸی خوشگوار ماحول میں ہوا، ڈپٹی

گوجرانوالہ:پی ایچ اے کی جانب سے ماڈل ٹاون پارک مسمار کرنے پر جی ڈی اے کا نوٹس

گوجرانوالہ(دلشاد علی)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے ماڈل ٹاون پارک کو مارکیٹ میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا۔ پارک کے ایک حصہ کی دیوار مسمار کرکے تین شاپس قائم کروانے پر جی ڈی اے نے نوٹس لے لیا۔پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے نااہل ڈائریکٹر جنرل شاہد عباس نے شہر کے

ڈپٹی کمشنر حافظ آبا د سندس ارشاد کا ڈی ایچ کیو  ہسپتال کا دورہ، مریضوں کے علاج معالجے سمیت ادویات کی فراہمی کا جائزہ

حافظ آبا د( شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آبا د سندس ارشاد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا. جہاں انہوں نے ہسپتال میں تعمیر ہونے والے نئے چلڈرن وارڈ ،جنرل ایمرجنسی ،میڈیکل چلڈرن وارڈ، ڈائلسز سنٹر، الٹرا ساؤنڈ روم، او پی ڈی اور دیگر شعبہ جات کا دورہ

حافظ آباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید کے موقع پر ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں میں مٹھائیاں تقسیم

حافظ آبا د (شوکت علی وٹو) ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حافظ آبا د منور حسین اور اے سی پنڈی بھٹیاں راشد اقبال نے عید کے روز ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں اور ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل فرخ رشید ،ایم

گھریلو حالات سے تنگ آیا نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا

  ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پر چڑھ گیا تاہم کرنٹ لگنے سے نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔ اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے داس چک میں نوجوان بجلی کی تاروں پر چڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ایک زخمی

  مندوکئی(روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھے کہ ایک بچے کا پاؤں بارودی سرنگ کی زد میں آ گیا۔ ڈی