منگل,  30 اپریل 2024ء
حریت لیڈر نعیم خان کے بھائی منیرخان چناؤی سیاست میں آگئے

راولاکوٹ(بیورورپورٹ) تہاڑ جیل دلی میں قید حریت لیڈر نعیم خان کے بڑے بھائی منیر خان بھارت نواز سیاسی گروپ نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ میں شامل ہوگئے

اور اب وہ بارہمولہ لوک سبھا حلقے سے جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کی ٹکٹ پر چناؤ لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابقتہاڑ جیل دلی میں قید حریت لیڈر نعیم خان کے بڑے بھائی منیر خان بھارت نواز سیاسی گروپ نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ میں شامل ہوگئے۔

منیر خان نے شمولیت کا اعلان گزشتہ روز کیا۔

مزیدپڑھیں:انتخابات جیتنے کے بعد ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت میں مزید ترقی کو فروغ دیں گے ، مودی

نعیم خان بارہ مولا ضلع کے پٹن گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں وہ یاسین ملک اور فاروق ڈار بٹہ کراٹے کے ساتھ تہاڑ جیل میں قید ہیں۔

منیر خان کی شمولیت مودی کے ہنددتواکے نظرے کی عکاسی کرتی ہے ،آزادی پسند حلقوں میں منیر خان کی بھارت نوازتنظیم میں شمولیت اختیار کرنے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News