جمعه,  14 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد،صارفین کی شکایات سنی گئیں

گوجرانوالہ(دلشادعلی )وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ آن لائن کچہری کے دوران جنرل مینجرٹیکنیکل مظہر نویدنے فیس بُک پر براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سُنیں اور اُن کے حل کے لئے موقع پرمتعلقہ

گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ کی آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں اور صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی ناکام

گوجرانوالہ (دلشادعلی) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کی ملی بھگت اور لکشمی کی چمک سے کینن میٹل اینڈ ورکس (باؤ فرخ اعجاز والی فیکٹری) گلزار کالونی اور شیخوپورہ روڈ پر واقع دیگر فیکٹریاں اور صنعتی یونٹس آلودگی کا باعث بننے کے باوجود تاحال سیل نہ ہو سکے۔ اہل مکیں اور

گوجرانوالہ،پلانٹ فار پاکستان مہم کی تیاریاں تیزی سے جاری

گوجرانوالہ(دلشادعلی) پی ایچ اے کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کی تیاریاں تیزی سے جاری، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ اورگوجرانوالہ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے ڈی جی پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور انداز میں مصروف عمل،شہریوں میں پودے لگانے سے متعلق

ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے دفتر کے باہر وکلاء کا شدید احتجاج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے دفتر کے باہر وکلاء کا شدید احتجاج، وکلاء نے شدید نعرے بازی کی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ گزشتہ روز ضلع کونسل کے چیف آفیسر اور سیکریٹری بار کے درمیان مبینہ جھگڑے کے بعد

گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ

گوجرانوالہ(دلشادعی) محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین پارک جی ٹی روڈ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے تباہ و برباد ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ایچ اے سول ڈیفنس چپقلش کا نتیجہ،گوجرانوالہ شہر کی اکلوتی چیک پوسٹ غلام حسین

گوجرانوالہ،سی بی اے یونین بلدیہ ملازمین میں اختلافات کی خبریں من گھڑت قرار

گوجرانوالہ(دلشادعلی) سی بی اے یونین بلدیہ صدر آصف یوسف اور مینجر صفائی کمپنی زین بٹ کے نام پر بلدیہ گوجرانوالہ میں مسلم اور مسیحی ورکروں میں من گھڑت اختلافات کی سازش کر کے بھائی کو بھائی سے لڑانے کے مکروہ و ناپاک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ ان

گوجرانوالہ، غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار نے شہر کے حسن کو گہنا دیا

گوجرانوالہ(دلشادعلی)گوجرانوالہ کی اہم اور بڑی مارکیٹوں ،سڑکوں میں لینڈ یوزر ایکٹ اور بلڈنگ بائی لاز کے برعکس غیرقانونی تعمیرات کی بھرمار نے شہر کے حسن کو گہنا دیا۔ پلازہ اور بلڈنگ مافیا نے بلڈنگ انسپکٹرسبحان کی ملی بھگت سے سوئی گیس روڈ،ڈی سی روڈ،کچافتومنڈ،ملک پارک،گلبرگ ٹاون،سول لائن،سیٹلائٹ ٹاون،گل روڈ،سیالکوٹ بائی

قائد ویلفیئر سوسائٹی حافظ آباد کا ڈیڑھ سو مستحق خاندان کے لیے راشن پیکج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)قائد ویلفیئر سوسائٹی حافظ آباد نے مستحق خاندانوں کی نشاندہی کے بعد راشن کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا۔ گزشتہ روز معززین علاقہ کو دعوت افطار کے بعد راشن کی تقسیم کے حوالے سے تقریب منعقد کی گی۔ علاقے کے معززین کو قائد ویلفیئر سوسائٹی کے

حافظ آباد میں پتنگ فروشی کے خلاف بڑے پیمانوں پر کارروائیوں کا آغاز

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں پتنگ فروش اور قاتل ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، رواں ماہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف تھانہ سٹی ،تھانہ صدر حافظ آباد اور تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں میں 90 سے زائد مقدمات درج، ملزمان کو گرفتار کر کے قاتل ڈور

معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کو تمغہ امتیاز سے نوازدیاگیا

گوجرانوالہ(دلشادعلی) معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کو انکی بہترین خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انھیں تمغہ امتیاز سے نوازدیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان کا تعلق گوجرانوالہ کے علاقہ کھیالی سے ہے ۔ ان کا شمار قابل ترین ڈاکٹرز میں ہوتا ہے پروفیسر ڈاکٹر ارشد چوہان گائنی کی