








کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں غیر قانونی چیکنگ پر ٹریفک پولیس کے 17 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی غیر قانونی چیکنگ پر کارروائی کی۔ ترجمان نے کہا کہ ایس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں عوام نے ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی 4 میں خاتون کو لوٹنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ ڈاکوؤں پر تشدد کے بعد عوام نے پٹرول چھڑک کر

فیصل آباد(روشن پا کستان نیوز)فیصل آباد میں خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں سے بدتمیزی کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل مکمل طور پر لڑکی کے بھیس میں تھا۔ فیصل اپنے ساتھی سمیر کے ساتھ اقبال سٹیڈیم میں لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہے تھے۔ شہریوں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ کا تھانہ کہوٹہ کے علاقہ دکھالی کا دورہ،ڈی ایس پی اظہر شاہ، ڈی ایس پی میاں افضال اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے،ایس پی سی ائی اے نے مسافر بس میں رابری کی واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور متعلقہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے وفد کی تھانہ بنی آمد،ایس ایچ اوبنی نے اسلام آباد پولیس کے وفد کو سپیشل انیشیٹوز پولیس اسٹیشن کا دورہ کروایا،ایس ایچ اوبنی نے سپیشل انیشیٹوز پولیس اسٹیشن میں شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام۔ انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلباء کو پولیس ورکنگ

گوجرانوالہ(دلشادعلی) سیٹلائٹ ٹاؤن 56اے سائنس لوکس سکول میں ساتویں کلاس کے بچے کیساتھ ثناءاللہ نامی ٹیچر نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرڈالی۔ سکول انتظامیہ نے ادارے کی عزت بچانے کیلئے ٹیچر کو اسی وقت سکول سے نکال دیا اور متاثرہ بچے کے اہلخانہ کی منت سماجت شروع کردی کہ

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی۔ ملزمہ کا بہن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی، لڑکے کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکے کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے اشتہاری مجرم عاطف کو گرفتار کر لیا،ملزمان عاطف اور عقیل نے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کا اسلم مارکیٹ اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں دوکانوں اورافراد کے کوائف چیک کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے اسلم مارکیٹ اور گردو نواح میں سرچ آپریشن کیا،سرچ آپریشن میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے