

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اوور فلائٹ چارجز کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔ پی اے اے کے مطابق اتھارٹی روزانہ 400 سے 450 اوور فلائٹس کو پاکستانی فضائی حدود سے گزارتی ہے، جب کہ اوور فلائٹ چارجز طیارے کے وزن کے مطابق

شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں زعفران کی کاشت نہ صرف ممکن ثابت ہوئی ہے بلکہ اس کا عملی تجربہ بھی کامیابی سے کیا جا چکا ہے۔ اس کامیاب تجربے نے ثابت کیا ہے کہ اگر علاقے کے موسم، زمین کی خصوصیات اور زرعی اصولوں کو مدنظر رکھا جائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں کوئی کمی نہیں ہوئی تھی لیکن آج قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 2300 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیجیٹل پیمنٹس ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔ بل کابینہ کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا، وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا ڈیجیٹل معیشت کیلئے قانونی فریم ورک متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا

اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ جیونیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد صوبے کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔ نجی چینل کے مطابق کین کمشنر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی باقی 12 ملوں نے کسانوں سے گنا خریداری اور کرشنگ شروع کر دی، چینی کی بازار میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمارکے مطابق اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 ارب 55 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے دوران موبائل فونزکی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہواہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اورپی بی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں موبائل فونزکی درآمدات پر 79.40 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے سے اب فی تولہ سونا 4لاکھ31 روپے 562 روپے میں مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ 10

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 61 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان