

کراچی(روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر پر شہری عیدی دینے کے لیے نئے کرنسی نوٹ لیتے ہیں اس بار بینکوں سے نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں؟ عیدالفطر کی خوبصورت روایتوں میں سے ایک اپنے چھوٹوں اور پیاروں کو عیدی دینا ہے، جو تحائف کی صورت میں بھی ہوتی ہے لیکن اکثریت نقد

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے۔ امریکی وزیر توانائی Chris Wright نے کہاہے کہ امریکی بحریہ جلد ہی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گی ۔ دوسری جانب جہازوں کو تحفظ دینےکے ٹرمپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تیل کی عالمی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان آگیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ نے کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں اس وقت 28 دن کا ڈیزل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 10 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت مل جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے آغاز کے صرف بہتر گھنٹوں کے اندر یہ تنازعہ ایک وسیع جنگی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جنگ نہ صرف پورے مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے بلکہ اس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس

ریاض / پشاور(روشن پاکستان نیوز) سعودیہ ایئرلائن نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پشاور سمیت متعدد شہروں کیلئے اپنی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاور آنے اور جانے والی تمام پروازیں 4 مارچ رات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایک طرف شہری پہلے ہی مصنوعی مہنگائی، کم ہوتی آمدن اور بڑھتے روزمرہ اخراجات سے نالاں ہیں، تو دوسری جانب حکومت کی جانب