







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کم از کم 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج ملا جلا کاروبار رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70,290 پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 861 پوائنٹس کی بینڈ پر رہا جبکہ انڈیکس کی آج کی کم ترین سطح 69 ہزار 783 رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی این جی صارفین کیلئے بری خبر ،سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ریجن ٹو کیلئے بھی سیلز ٹیکس ویلیو 135 روپے سے 200

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی آئرن مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، ایک ماہ کے دوران لوہے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مقامی سریا 8 ہزار کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگیں، برانڈڈ سریا 5

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی