بدھ,  01 مئی 2024ء
لوہے کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا

 

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی آئرن مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، ایک ماہ کے دوران لوہے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔

مقامی سریا 8 ہزار کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگیں، برانڈڈ سریا 5 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 55 اور 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگئیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News