جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

ای روز گار کے میدان میں انقلاب،حکومت کا تاریخی اقدام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ای ایمپلائمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت نے مستقبل میں ورک سٹیشنوں کی تعداد 300 تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایم او آئی ٹی ٹی عائشہ موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، پراجیکٹ ڈائریکٹر

عوام پر ایک اور گیس بم گرادیا گیا، ٹیرف میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری یکم جنوری سے دی گئی ہے، اسلام آباد، پنجاب اور

نگران حکومت نے بینکوں سے قرض لینے کا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قیادت میں موجود نگران حکومت نے اب تک بینکوں سے تقریباً 4 کھرب روپے کے قرض لینے کا ریکارڈ بنادیا ہے۔ قرض کے بھاری بوجھ تلے دبی معیشت 24-2023 کے آخر 30 جون تک قرض میں غیر معمولی اضافے کا شکار

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2048ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر خاص و عام بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہے۔بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام اپنے گھر، دفتر یا دکان پر سولر پینل سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں مگر اس لیے گھبراتے ہیں کہ شاید سولر پینل سسٹم

رواں ماہ سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ یاکمی ؟دیکھیں خبر

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)241 ملین کی آبادی والا ملک پاکستان سیمنٹ کی ایک بڑی صنعت رکھتا ہے۔ سیمنٹ کی صنعت کو معیشت کی نام نہاد ریڑھ کی ہڈی کہا جاتا ہے۔حالیہ برسوں میں، سیمنٹ کی صنعت نے پیداوار اور صلاحیت دونوں میں مسلسل ترقی دیکھی ہے. پاکستان میں سیمنٹ کمپنیاںپاکستان میں

ماہ جنوری میں ملک میں مہنگائی میں 1.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشما جاری کر دیئےماہ جنوری میں ملک میں مہنگائی میں 1.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 28.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں گیس کی قیمتوں

ملکی معاشی استحکام میں بڑی رکاوٹ کونسی ہے؟ ڈاکٹرشمشاد اختر نے اصل حقائق بتا دئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاداختر کا کہنا تھا کہ پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کیلئے حکومت موثر اقدامات اٹھار ہی ہے۔ منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری،، سمگلنگ ملکی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پاکستان کی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کسٹم

ای پے سندھ ایک انقلابی اقدام،گیم چینجر ہو گا

کراچی ( روشن پاکستان نیوز   )نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شہریوں کو آسان اور تیز تر سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لیے سندھ کے بہت سے منتظر ڈیجیٹل اقدام کا آغاز کیا ہے۔ای پے سندھ کے تحت سرکاری خدمات تک آسان رسائی کے لیے نئے ڈیجیٹل اقدام کی نقاب

حکومت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.12 فیصد سے کم کر کے 15 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح نیشنل سیونگ