هفته,  23 نومبر 2024ء
صدارتی الیکشن، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدارتی انتخابات سے قبل سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔

غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسز کے ساتھ ہوگی۔

دفعہ 144 ریڈ زون میں پہلے سے نافذ ہے، صرف وی وی آئی پی والے اسکواڈ کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت ہوگی۔

مزید خبریں