لاہور(روشن پاکستان نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
فیملی کورٹ لاہور نے خلع کے دعوے پر 25 نومبرکو شوہر عتیق ریاض کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
بیوی سے ڈر کر فرار ہونے کی کوشش میں شوہر 21 ویں منزل سے گر کر ہلاک
صنم جاوید نے وکیل بیرسٹر خدیجہ صدیقی کی وساطت سے خلع کا دعوی دائر کیا ہے۔
صنم جاوید 9 مئی کے مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں۔











