جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا November 7, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ فیملی کورٹ لاہور نے خلع کے دعوے پر 25 نومبرکو شوہر عتیق ریاض کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ بیوی سے ڈر کر فرار ہونے کی