جمعرات,  05 نومبر 2026ء
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

یو اے ای لیبر لا 2026: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے کام کے حد اوقات کار، اوور ٹائم اور چھٹیوں کے تمام قوانین جاری

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر  ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

مزید خبریں