منگل,  03 نومبر 2026ء
باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق

لوئر دیر(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ کی تحصیل برنگ اصیل ترغاو میں آئی ای ڈے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا تھا جسے اسپتال کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام، ڈرائیونگ لائسنس گھر کی دہلیز پر

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں