اتوار,  11 اکتوبر 2026ء
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری، وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر روانہ!

اسلام آباد(محب) خیبر پختونخوا کی سیاست میں بڑا دھماکہ! وفاقی کابینہ نے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر ارسال کر دی گئی ہے، جبکہ اب سب کی نظریں صدارتی کارروائی اور باضابطہ اعلان پر لگی ہیں۔

اس پیش رفت کے بعد صوبے کے انتظامی معاملات میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ تاہم، سمری پر دستخط، حتمی نوٹیفکیشن اور صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے سرکاری تصدیق سامنے آنا ضروری ہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کو وارننگ، عملی اقدامات کا انتباہ

خیبر پختونخوا میں آگے کیا ہوگا؟ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

مزید خبریں