هفته,  08  اگست 2026ء
یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا عہدے سے برطرف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو اچانک ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، برطرف کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔

جنرل چارلس کوسٹانزا کے عہدے کی مدت دو ماہ بعد ختم ہونا تھی اور ان کی جگہ جنرل تھامس فیلٹی کو لینا ہے۔

ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا

وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ امریکی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کررہے ہیں جس میں دو درجن سے زائد اعلیٰ افسروں کو برطرف یا سائیڈ لائن کیا جاچکا ہے۔

مزید خبریں