







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو اچانک ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، برطرف کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔ جنرل چارلس کوسٹانزا کے عہدے کی مدت دو ماہ بعد ختم ہونا تھی اور ان کی جگہ جنرل تھامس فیلٹی