منگل,  04  اگست 2026ء
سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائیاں، متعدد خوارج کو ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز ،10 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوامیں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے، جبکہ کارروائیوں کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک بھی کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملوں کا انتہائی سخت جواب دیا جائیگا: ٹرمپ نے خبردار کردیا

ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کےمتعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

مزید خبریں