ریاض (وقار نسیم وامق) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی عرب آمد مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مصر سے سعودی عرب پہنچے جہاں سعودی حکام کے علاوہ پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت دیگر سفارتی افسران نے انکا استقبال کیا ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچے اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے سرورکونین کے حضور درودوسلام پیش اس موقعہ پر اسحاق ڈار نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی











