جمعرات,  18 جون 2026ء
پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز): ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔

سوناایک ہی روزمیں8600روپے سستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 2070 روپے کم ہو کر 3 لاکھ87 ہزار 615 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4305 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں