جمعرات,  07 مئی 2026ء
برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔

برطانیہ میں گیری معاہدہ: حکومتی مداخلت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اسحٰق ڈار کو خراجِ تحسین

برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں ہیں۔

ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگی اور رات 10 بجے تک جاری رہے گی، ووٹوں کی گنتی جمعہ کی صبح شروع ہوگی۔

انتخابات کو برطانیہ کے سیاسی رخ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں