

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔