سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 465 روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 465 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 456 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 325 روپے ہو گئی۔

یہ ھی پڑھیں: سونا مزید 600 روپے مہنگا ، فی تولہ 3 لاکھ ، 52 ہزار 900 کا ہو گیا

گزشتہ 5 روز سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ تاہم آج ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔

مزید خبریں