جمعرات,  30 اپریل 2026ء
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس :پولیس کو اہم شواہد مل گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں پولیس کو مزید اہم شواہد مل گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ قتل کی رات تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کراچی سے بیرون ملک چلا گیا۔

مزید پڑھیں: یمن جنگ،حوثیوں کے بھرتی کئے گئے 7ہزاربچے قتل

ملزم مظفر 22 سال سے گوگی بٹ کا ذاتی ملازم رہا : قتل کی رات گوگی بٹ لاہور میں ہی موجود تھا۔ پولیس نے گوگی بٹ کی گرفتاری کے لئے مختلف 3مقامات پر چھاپے مارے ،3 گن مین پکڑے گئے ، ملزم مظفر کی بیوی نے پولیس کو کیس کے حوالے سے کافی معلومات فراہم کیں جس سے قتل کیس کو حل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش مقامی پولیس چوہنگ کے پاس ہے سی آئی اے پولیس تفتیش میں معاونت کر رہی ہے،

مزید خبریں