جمعرات,  23 جنوری 2025ء
پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

ریا ض (روبینہ ارشد) سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے جبکہ بھارتی روپیہ 3 اور بنگلہ دیشی ٹکا 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے مہنگا ہوکر 74.44 روپے پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 3 پیسے اضاف سے 23.05 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ 8 پویشہ بڑھ کر 32.47 ٹکا ہوگیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعرات 23 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پاکستان

فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 76 پیسے ، فیس: 7 ریال

ایس ٹی سی پے: 73 ریال 42 پیسے ، فیس: 0 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 21 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین: 73 روپے 79  پیسے، فیس: 5.75 ریال

منی گرام : 73 روپے 28 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 57 پیسے، فیس: 17.25 ریال

بھارت

فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 77 پیسے ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 22 روپے61 پیسے، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے60 پیسے، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے68 پیسے، فیس: 0 ریال

منی گرام : 22 روپے64 پیسے، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے69 پیسے ، فیس: 17.25 ریال

بنگلہ دیش

فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا08 پویشہ، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 08 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 07 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال

ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 68 پویشہ، فیس: 5.75 ریال

منی گرام :31 ٹکا 80 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال

انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 61 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

مزید پڑھیں: سعودی عرب: ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

مزید خبریں