اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سربراہ نیشنل پیس کونسل غلام مصطفی انصاری کا خطاب نیشنل پیس کونسل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کیر پلس کنونشن معذور بچوں کو ویل چیئر اور مستحق خواتین کو سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں نیشنل پیس کونسل ہر شعبے میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں 2024 میں ساڑھے چار سو خاندانوں کی صلح کروائی گئی پاکستان بھر میں امن کی علامت نیشنل پیس کونسل ساڑھے تین لاکھ افراد کے ساتھ پاکستان بھر کے لیے کوشاںملک کی تعمیر و ترقی انصاف بے روزگاری تعلیم اور سب سے بڑھ کر نوجوانوں کی تربیت اور دنیا کےھرشعبے میں بھرپور کردار۔۔جلد اسلام اباد میں پیس سٹی کا قیام کر رہے ہیں پیس ہیڈ کوارٹر کا اسلام اباد میں افتتاح کیا جائے گا پاکستان میں امن کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے والے تمام افراد کے لیے امن ایوارڈ کا انعقاد فروری میں ہوگا انٹرنیشنل امن کونسل دبئی میں ہیڈ کوارٹر جلد اوپن کر رہے ہیں سٹی ڈسٹرکٹ ڈویژن پروونشل اور مرکز لیول پہ نیشنل پیس کونسل کی 21 افراد پر مشتمل عہدے دار مکمل کر لیے گئے ہیں اور ملک پرویز اعوان مرکزی رہنما نیشنل پیس کونسل ملک نوید عوان چیئرمین ڈسٹرکٹ اسلام اباد نیشنل پیس کونسل ملک منیر عوان وائس چیئرمین پاکستان نیشنل پیس کونسل چیئرمین کے پی کے صبور خان افریدی حیات خان وائس چیئرمین کے پی کے عبدالقیوم عوان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ اسلام اباد فرخ سینٹرل سینیئر وائس چیئر پرسن وومن ونگ پاکستان صدف سینٹرل پریزیڈنٹ اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر ہاجرہ خان چیئر پرسن ڈسٹرکٹ پشاور نیشنل پیس کونسل وومن ونگ ضیا احمد خلیل ڈویژنل چیئرمین پشاور نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
مزید پڑھیں: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مین کانفرنس ہال کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد