اتوار,  29  ستمبر 2024ء
رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News