اتوار,  29  ستمبر 2024ء
انٹربینک میں ڈالر سستا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News