جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
چونترہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 120پتنگیں اور30ڈوریں برآمد ہوئیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ پتنگ بازی ایک جان لیوا اور خونی کھیل ہے، پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News