جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب، نوٹیفکیشن جاری

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نے ملک احمد خان بھچر کی چیئرمین شپ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔

 

 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News