جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
پہلوان چوہدری ابرار آف کڑی اور ان کے صاحبزادے نے بگدر ٹریننگ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)پہلوان چوہدری ابرار آف کڑی اور ان کے صاحبزادے پہلوان چوہدری یاسر ابرار آف کڑی نے اپنے گاؤں میں بگدر ٹریننگ گراؤنڈ کا افتتاح کیا ۔

جس میں پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے بانی پہلوان چوہدری قدیر فخرے چوٹالہ پہلوان زریاب عاصم آل کنٹرول گراونڈ چوٹالہ ۔صدف انصاری آف چوٹالہ۔پہلوان ظفر اقبال بٹ فخرے کنتریلی ۔پہلوان چوہدری جنید جٹ فخرے جنجیل پہلوان حسیب حسن آباد جہلم پہلوان مرزا جنید فاروق فخرے کوٹھہ سورایا ۔پہلوان زوہیب فخرے منگلیہ ۔پہلوان شاہ میر فخرے رڑیالہ بیرم۔پہلوان تبسم شاہین سموترا فخرے جنجیل۔مرزا طاہر محمود چوٹالہ۔پہلوان حاجی تفور آف کھمبی ۔چوہدری اسماعیل آف کھمبی ۔پہلوان زریاب عاصم چوٹالہ۔پہلوان چوہدری حسن آف طور ۔پہلوان امجد فخرے نور پور باغاں نے شرکت کی ۔

اور پہلوان چوہدری تحسین فخرے کسگمہ حال مقیم یوکے ۔چوہدری اسد سید ادریس شاہ ۔ پہلوان ذیشان فخرے بھنڈر نے اپنے شاگردوں اور مکمل ٹیم کے ساتھ پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات میں شمولیت کا اعلان کیا تمام گروپ کی طرف سے ہم اپنے بھائیوں کا ویلکم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ کندھے سے کندھ ملا کر چلیں گے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News