جمعه,  10 جولائی 2026ء
بونا راست جدید تکنیکوں سے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔

بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس منصوبے میں میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث مسرت ہے۔

مزید خبریں