جمعه,  20  ستمبر 2024ء
ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر نریندر مودی نے نیرج کو انکی والدہ سے متعلق کیا کہا؟

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی والدہ کی طرف سے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر سراہا۔

انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کو فون پر مبارکباد دی اور مستقبل میں اُن کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نام تبدیل کر کے ٹی ایچ کیو ارشد ندیم ہسپتال رکھ دیا گیا

نریندر مودی نے نیرج سے کہا کہ آپ کی والدہ نے ارشد ندیم کو اپنا بیٹا کہا، میں اُس جذبے سے متاثر ہوا ہوں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News