بدھ,  15 جنوری 2025ء
ایران اسرائیل کشیدگی، اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی نگراں وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ میں آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا، یہ رابطہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں