جمعرات,  07 مئی 2026ء
فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا

 

سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔دو رکنی بینچ جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل ہے، جو رواں ہفتے 38 مقدمات کی سماعت کرے گا۔جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے آج ہی بطور ایڈہاک جج حلف اٹھایا ہے۔

مزید خبریں