جمعه,  25 اکتوبر 2024ء
آکسفورڈ سکول سسٹم منگووال کی میٹرک امتخانات میں نمایاں کارکردگی

منگووال(روشن پاکستان نیوز)آکسفورڈ سکول سسٹم منگووال(گجرات)کے طلبہ وطالبات نے میٹرک 2024 کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

سکول کا رزلٹ سو فیصد رہا۔ سکول بھر میں ایمان اظہر نے 1146نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

 

 

 دسویں جماعت کی تمام طالبات اور طلبہ نے فرسٹ اور سیکنڈ ڈویژن حاصل کی ۔

نویں جماعت کے طلبہ وطالبات نے بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پوزیشن ہولڈرزنے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں، اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا صلہ قرار دیا۔

مزید خبریں