اتوار,  24 نومبر 2024ء
نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، مرحومہ کو میڈیا ٹاؤن کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

اسلام اباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں، صحافیوں ،سول سوسائٹی کے کارکنوں وکلاء اور میڈیا ٹاؤن کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ محترمہ جمعہ کے روز اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں وفات پاگیں تھیں مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں نماز جنازہ میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک ،سی ڈی اے ایمپلائز یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین ،آر آئی یو جے کے سنیر ناہب صدر راجہ بشیر عثمانی نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے سابق صدر انور رضا ،سیکرٹری خلیل راجہ ،ار آئ یوجے کے سابق صدور عامر سجاد سید علی رضاعلوی عابد عباسی پریس کلب کے فنانس سیکرٹری وقار عباسی نااہب صدر این پی سی احتشام الحق راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبران غفران چشتی علی اختر۔ سابق صدر پی آر اے صدیق ساجد سیکرٹری پی آر اے نوید اکبر چمبرز آف کامرس اسلام

آباد کے راہنما خالد چوہدری سینر صحافیوں نواز رضا جہانگیر منہاس ممبران گورننگ باڈی این پی سی عامر رفیق بٹ جعفر بلتی شہزاد چوہدری، مجاہد بھٹی عاصم قدیر رانا خواجہ نیر علی رانا مشتاق ،سردار شاہد قربان ستی عزیز ملک سمیت بڑی تعداد میں صحافیوں میڈیا ٹاؤن کے رہائشیوں اور عزیزو اقارب نے شرکت کی نماز جنازہ کی اداہیگی کے بعد مرحومہ کو میڈیا ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی کے والدکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

مزید خبریں