پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ،ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور نے انکوائری شروع کر دی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیسکو کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز اور ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیے۔ لیسکو افسران سے بلنگ کا ڈیٹا اور دیگر تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون نے کہا کہ اووربلنگ بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اووربلنگ کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیں گے۔

مزید پڑھیں: ایف آئی اے نے پی آئی اے میں 17 سال سے جعلی ڈگری پر ملازم کو گرفتار کر لیا

مزید خبریں