اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کے واحد ویمن پولیس اسٹیشن میں بزرگ خاتوننے پیسے لیکر رہاکرنے کاالزام عائدکرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بزرگ خاتون نے بتایاکہ جان چھوڑنے کیلئے ایس ایچ او ویمن کی جانب سے پیسے مانگے گئے ۔
وفاقی پولیس کا واحد وومن پولیس اسٹیشن جس میں بررگ خاتون کے مطابق مبینہ طور پر جان چھوڑنے کیلئے ایس ایچ او وومن کی جانب سے پیسےلےکر چھوڑنے کا انکشاف،نہ دینے پرFIR درج،کیا آئی جی سید علی ناصر رضوی،DIG Opsسید علی رضا@ICT_Police اس واقع پر کوئی ایکشن لیں گے؟ @MohsinnaqviC42 pic.twitter.com/tmBV0rNbgR
— Farhan Hussain (@fhussain_512) June 30, 2024
خاتون کے مطابق دس ہزارنہ دینے کی صورت میں ایف آئی آر درج کردی گئی۔
خاتون نے آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی اورڈی آئی جی آپریشنزسید علی سے اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیاجائے۔