بدھ,  12 نومبر 2025ء
پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابی نتائج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابی نتائج کا اعلان مورخہ 24 جون بروز پیر شام 6 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سینئر صحافی چیئرمین الیکشن کمیٹی بلال ڈار کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابی نتائج کا اعلان مورخہ 24 جون بروز پیر شام 6 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سینئر صحافی چیئرمین الیکشن کمیٹی بلال ڈار کریں گے۔

مزید خبریں