جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
جارج گیلوے کا غزہ جنگ پر جانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والےمیڈیاہاؤسزاورصحافیوں کو انتباہ

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے۔ کوئی بھی صحافی جو اس میں ملوث پایا گیا، انصاف سے بچ نہیں سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انہیں اس بات کی بے حد پرواہ ہے کہ غزہ میں کیاہورہا ہے۔

انہوں نے لوٹن کے عوام سے کہاکہ براہ کرم اپنے ووٹ سوچ سمجھ کر ڈالیں ۔اس کو ووٹ دیں جو آپ کے لئے تبدیلی لاسکتا ہے۔ 

انہوں نے کہاکہ برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا  کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہاکہ کوئی بھی صحافی جو اس میں ملوث پایا گیا، انصاف سے بچ نہیں سکےگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News