اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
کندھ کوٹ مییں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار اغواء کرلیا

کندھ کوٹ (روشن پاکستان نیوز)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ پر حملہ کر دیا ۔ ڈاکوؤں کے حملے میں فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔

کندھ کوٹ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔ زخمی اہلکار آزاد سنجرانی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈاکوؤں نے لوہی پل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

مزید خبریں