اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کو بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کا چارج دے دیا گیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد راناثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ احسن اقبال کو اس سے قبل بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج بھی دیا گیا تھا۔