لاہور،مخالفین کی فائرنگ سےماں بیٹاقتل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں مخالفین نےفائرنگ کرکےماں بیٹاکوقتل کردیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےجنوبی چھاؤنی میں ماں بیٹے کوفائرنگ کرکےقتل کردیاگیا۔

پولیس کےمطابق مقتولین کی شناخت عائشہ اور عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ، عائشہ کے سسرالیوں نے فائرنگ کرکے دونوں کو موت کےگھاٹ اتاردیا ، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔
پولیس کےمطابق مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئےہسپتال منتقل کردی گئیں، ملز مان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔

مزید خبریں