اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن بھون نے کہاہے کہ کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو، کل ملک بھر میں وکلا ریلیاں نکالیں گے۔