جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
استحکام پاکستان پارٹی کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان استحکام پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔

سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان پارٹی سے علیحدگی اختیار کر رہی ہوں۔

سعدیہ سہیل رانا نے گزشتہ سال 9 مئی کے 3 دن بعد 12 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں