هفته,  23 نومبر 2024ء
آئی پی پی کی اہم وکٹ گر گئی، سابق رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

سعدیہ سہیل رانا نے استعفیٰ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کےنام بھیجا۔

واضح رہے کہ سعدیہ سہیل نے گزشتہ سال کے آخر میں جہانگیرترین سے ملاقات کرکے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

آئی پی پی سے قبل سعدیہ سہیل کی سیاسی وابستگی تحریک انصاف کے ساتھ تھی۔

مزید خبریں