جمعه,  07  اگست 2026ء

یئر اسٹارمر کے استعفے نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی، عوامی رائے تقسیم

کیئر اسٹارمر کے استعفے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، عوامی رائے تقسیم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے رہنما کیئر اسٹارمر کے بطور پارٹی لیڈر استعفے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات