اتوار,  29 نومبر 2026ء

ہوا میں تیرتا جہاز؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا

ہوا میں تیرتا جہاز؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) یو اے ای کی ریاست عجمان کے ساحل کے قریب کارگو جہاز اس وقت آن لائن بحث کا موضوع بن گیا جب سامنے آنے والی فوٹیج میں اسے سمندر کی سطح سے اوپر تیرتا ہوا دکھایا گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق  یہ غیر معمولی منظر